شمالی شام و عراق میں کاروائی ،10 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے پانچ دہشتگرد اور شمالی عراق میں واقع غارہ اور پنجہ کلید  آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے

2143980
شمالی شام و عراق میں کاروائی ،10 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے پانچ  اور شمالی عراق میں واقع غارہ اور پنجہ کلید  آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق ، دہشتگردی  کا خاتمہ کرنے میں مصروف ترک فوج  نے شمالی شام اور شمالی عراق کے بعض علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے پی کےکے کے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں