دہشت گرد تنظیموں کے سرغنوں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری

دارالحکومت انقرہ میں   17 فروری کے روز  فوجی  بسوں  کو ہدف بنانے  والے     حملے کہ  جس میں  37 افراد   ہلاک ہو گئے تھے

615581
دہشت گرد تنظیموں کے سرغنوں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری

علیحدگی  پسند تنظیم  PKK  اور  شام میں اس کی شاخ پی وائے جی  کے سرغنوں  کے  گرفتاری کے وارنٹ  جاری کیے  گئے ہیں۔

دارالحکومت انقرہ میں   17 فروری کے روز  فوجی  بسوں  کو ہدف بنانے  والے     حملے کہ  جس میں  37 افراد   ہلاک ہو گئے تھے  کے بارے میں   تحقیقات کے دائرہ کار میں  جاری کردہ  یہ وارنٹ    خونی تنظیم   کے نام نہاد   لیڈروں   جمیل  بایک  ، مراد قارا یلان اور فہمان  حسین  کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں