فتح اللہ گولن کا بھتیجا ارض روم سے گرفتار
محمد سعید گولن پر فتح اللہ تنظیم کا رکن ہونے، خلاف دستور سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور سرکاری ملازمت کےلیے رائج امتحانی نظام میں جعلسازی کرنے کے شبے میں حراست میں لیا گیا ہے
535947
فتح اللہ گولین کے بھتیجے محمد سعید گولین کو ارض روم میں گرفتار کر لیاگیا ۔
محمد سعید گولن پر فتح اللہ تنظیم کا رکن ہونے، خلاف دستور سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور سرکاری ملازمت کےلیے رائج امتحانی نظام میں جعلسازی کرنے کے شبے میں حراست میں لیا گیا ہے ۔
محمد سعید گولن پر انقرہ میں تفتیش کی جائے گی ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: ایردوان۔میکی ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے سینیگال کے سابق صدر میکی سال کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات