ڈنمارک میں برڈ فلو،50 ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں

ڈنمارک کے ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو کے بعد پچاس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئی ہیں

1927161
ڈنمارک میں برڈ فلو،50 ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں

ڈنمارک کے ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو کے بعد پچاس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئی ہیں۔

ادارہ برائے غذائی تحفظ کےمطابق، یہ واقعہ اوروم نامی قصبے کے ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو وائرس کا پتہ چلا۔

اس وبا کے پھیلاو کو روکنے کےلیے  فارم میں موجود پچاس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئی ہیں۔

 اس سے قبل بھی لولانڈ جزیرے میں کرسمس  سے قبل بھی برڈ فلو کے باعث چھتیس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئی تھیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں