بلغاریہ میں برڈ فلو،19 ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں

یہ واقعہ جنوبی دیہات کریوو پول میں پیش آیا  جہاں ایک  پولٹری فارم  میں برڈ فلو کے باعث انیس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں

1897225
بلغاریہ میں برڈ فلو،19 ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں

 بلغاریہ میں برڈ فلو کی وجہ سے انیس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں۔

  یہ واقعہ جنوبی دیہات کریوو پول میں پیش آیا  جہاں ایک  پولٹری فارم  میں برڈ فلو کے باعث انیس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  گزشتہ تین سالوں کے دوران  فارم میں برڈ فلوکا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

اس وبا کا انسانوں میں منتقلی کا خطرہ کافی کم ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں