گنی میں برڈ فلو کی وباء پھوٹ نکلی

وبا کی وجہ سے پولٹری فارموں کے ایک لاکھ 20 ہزار478  حیوانات کو تلف کر دیا گیا

1839604
گنی میں برڈ فلو کی وباء پھوٹ نکلی

گنی کے جنوبی علاقوں میں واقع پولٹری فارموں میں برڈ فلو H5N1 کی نشاندہی ہوئی ہے۔

عالمی تنظیم برائے حیواناتی صحت نے گنی کے جنوب میں واقع پولٹری فارموں میں سے 6 میں برڈ فلو وباء کی تصدیق  کی ہے۔

اطلاع کے مطابق وبا کی وجہ سے پولٹری فارموں کے ایک لاکھ 20 ہزار478  حیوانات کو تلف کر دیا گیا ہے۔


ٹیگز: #برڈ فلو

متعللقہ خبریں