ترکی :کورونا سے 346جانیں ضائع،متاثرین کی یومیہ تعداد 43301 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 346 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان39ہزار057تک ہو گیا ہے

1629765
ترکی :کورونا سے 346جانیں ضائع،متاثرین کی یومیہ تعداد 43301 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 346 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان39ہزار057تک ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ82ہزار192 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2 ہزار 703 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 43 ہزار 301 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں45 ہزار592 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد41لاکھ 67ہزار263 ہو گئی۔۔



متعللقہ خبریں