ترکی: کورونا وائرس تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 94 ہے

1583335
ترکی: کورونا وائرس تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 94 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 27 ہزار 471 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 4 ہزار 108 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 666 کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 6 ہزار 287 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 6 ہزار 910 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 24 لاکھ 75 ہزار 329 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں