ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 8895 ہو گئی

ترکی میں وبا کے آغاز سے  لے کر ابتک وائرس کےہاتھوں شکست کھانے والے مزید اٹھاون مریضو ں کی وفات سے یہ تعداد 8  ہزار895ہوگئی ہے

1507878
ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 8895 ہو گئی

ترکی میں  کورونا وائرس  کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58افراد ہلاک ہوگئے ۔

اس وبا کے آغاز سے  لے کر ابتک وائرس کےہاتھوں شکست کھانے والے مریضو ں کی تعداد 8  ہزار895ہوگئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ15ہزار 605 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 1 ہزار 614افراد  کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

اسی دورانیہ میں کورونا  سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 1 ہزار 301تک رہی ، جس سے ابتک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 95ہزار658 تک ہو گئی ہے



متعللقہ خبریں