ترکی: کورونا وائرس صورتحال

ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 68

1498201
ترکی: کورونا وائرس صورتحال

ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 اموات واقع ہوئی ہیں۔

حالیہ جانی نقصان سے وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 7 ہزار 997 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ ایک ہزار 119 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 467 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے ایک ہزار 116 افراد کے بعد شفا یاب ہونے والےافراد کی کُل تعداد 2 لاکھ 75 ہزار 630 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں