ترکی میں کورونا: اموات کی تعداد6837 ہو گئی

ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 اموات کے ہمراہ مجموعی تعداد 6837 ہو گئی ہے

1487844
ترکی میں کورونا:  اموات کی تعداد6837 ہو گئی

ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 مریضوں کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔

اس تازہ نقصان سے وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار837 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 1 لاکھ 11 ہزار 193 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار673 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 943افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 54 ہزار 188 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں