ترکی: حالیہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی وجہ سے اموات کی تعداد انیس

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 افراد کی اموات واقع ہوئی ہیں

1473892
ترکی: حالیہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی وجہ سے اموات کی تعداد انیس

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 افراد کی اموات واقع ہوئی ہیں۔

اس  جانی نقصان سے وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 5 ہزار 974 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں کُل 65 ہزار 956 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 192 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 997 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 2 لاکھ 30 ہزار 969 ہو گئی ہے۔


ٹیگز: #کورونا

متعللقہ خبریں