ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

حالیہ 24 گھنٹوں میں 23 افراد کے اضافے سے اموات کی کُل تعداد 4 ہزار950 ہو گئی

1440354
ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 وباء کے خلاف جدوجہد کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔

حالیہ 24 گھنٹوں میں 23 افراد کے اضافے سے اموات کی کُل تعداد 4 ہزار950 ہو گئی ہے۔

اسی دورانیے میں 40 ہزار496 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 192 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

مزید ایک ہزار 412 افراد کے ہسپتالوں سے ڈسچارج ہونے کے بعد صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 240 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں