ترکی میں کورونا کے خلاف تدابیر رنگ لانے لگیں،اموات میں نمایاں کمی

حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 جانوں کے ضیاں سے اموات کی  مجموعی تعداد4563 جبکہ صحت یاب ہوئے  974 مزید افراد کے ساتھ یہ تعداد ترکی میں 1 لاکھ 28 ہزار 947 ہو چکی ہے

1427464
ترکی میں کورونا کے خلاف تدابیر رنگ لانے لگیں،اموات میں نمایاں کمی

ترکی میں  نئے کورونا وائرس کے انسداد کی کوششیں جاری ہیں۔
حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 جانوں کے ضیاں سے اموات کی  مجموعی تعداد4563 ہو گئی ہے۔
اسی دوران 31 ہزار 525 نئے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 827 میں کورونا مثبت پایا گیا ۔
صحت یاب ہوئے  974 مزید افراد کے ساتھ یہ تعداد ترکی میں 1 لاکھ 28 ہزار 947 ہو چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں