"ترکی میں کورونا"اموات کی تعداد میں کمی

حالیہ چوبیس گھنٹوں میں  ملک میں  اکسٹھ اموات کے ساتھ ہلاک شدگان کی تعداد تین ہزار چار سو اکسٹھ جبکہ صحت یاب ہونے  سے مجموعی تعداد اڑسٹھ ہزار ایک سو چھیاسٹھ ہو گئی ہے

1410679
"ترکی میں کورونا"اموات کی تعداد میں کمی

ترکی میں  کورونا وائرس  کی وبا  سے اموات اور متاثرین کی  تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
 حالیہ چوبیس گھنٹوں میں  ملک میں  اکسٹھ اموات کے ساتھ ہلاک شدگان کی تعداد تین ہزار چار سو اکسٹھ  ہو گئی ہے۔
اسی دوران  پینتیس ہزار سات سو اکہتر  افراد کا تجزیہ کیا گیا جن میں سے ایک ہزار چھ سو چودہ افراد میں کورونا مثبت پایا گیا ۔
ترکی میں پانچ ہزار پندرہ افراد  صحت یاب ہونے  سے مجموعی تعداد اڑسٹھ ہزار ایک سو چھیاسٹھ ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں