چین:کورونا وائرس سے مزید 65 افراد ہلاک ،مجموعی تعداد 491 ہو گئی

چینی میڈیا کے مطابق، ملک میں پراسرار جان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا اور کورونا وائرس سے مزید 65 افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 491 ہوگئی

1353434
چین:کورونا وائرس  سے مزید 65 افراد ہلاک ،مجموعی تعداد 491 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے مزید 65 افراد ہلاک ہوگئے جس کے  بعد اس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 491 ہوگئی۔

 چینی میڈیا کے مطابق، ملک میں پراسرار جان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا اور کورونا وائرس سے مزید 65 افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 491 ہوگئی۔

 چین میں مزید 3887 افراد کوروناوائرس سے متاثر ہوئے ہیں  جس کے باعث مریضوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار سے بڑھ کر 24 ہزار  324 ہوگئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں