برازیل کے شمال مشرقی ساحلوں پر تیل کا پرسرار رساو،ماہرین شش و پنج میں

برازیل کے وزیر ماحولیات ریکاردو  سالیس  نے  بتایا ہے کہ    گزشتہ ماہ  سے اب تک ملک کے شمال مشرقی ساحلوں  پر  100  ٹن سے زیادہ پٹرول کی رسائی    کا پتہ چلا ہے۔

1283538

 سالیس  نے سوشل میڈیا  پر  ایک پیغام میں  بتایا کہ  پٹرول کے اس رساو سے تقربیاً 42 شہر متاثر  ہوئے ہیں۔

 دوسری جانب ملکی پولیس  کے مطابق، اس رساو کے نتیجے  میں   کم از کم  7 کچھوے تلف   ہو چکے ہیں  جبکہ ماہی گیروں کو   آلودہ  علاقوں سے دور رہنے کی  بھی تلقین کی گئی ہے ۔

 ماہرین     کا کہنا ہے کہ اس رساو  کی اصل وجہ جاننے کی  کوشش کی جا رہی ہے  جن کی نشاندہی 105 مختلف مقامات پر کی گئی ہے ۔

  گزشتہ ہفتے سرکاری کمپنی  پیترو باس نے  ایک تجزیئے کی روشنی میں   بتایا تھا کہ یہ رسنے والا تیل اس کی کمپنی کا نہیں ہے۔

متعللقہ خبریں