نیو کیلی ڈونیا کے قریب زلزلہ،شدت7٫5 تھی

بحر الکاہل میں  واقع نیو  کیلی ڈونیا کے قریب  7٫5 شدت کا  زلزلہ آیا ہے جس کا مرکز تاڈین شہر سے 168 کلومیٹر دور واقع تھا۔

1100573
نیو کیلی ڈونیا  کے قریب زلزلہ،شدت7٫5 تھی

 بحر الکاہل میں  واقع نیو  کیلی ڈونیا کے قریب  7٫5 شدت کا  زلزلہ آیا ہے۔

 امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق ،اس زلزلے کا مرکز  تاڈین شہر سے 168 کلومیٹر دور واقع تھا۔

 زلزلے  کے بعد   قریبی علاقوں میں تسونامی    الارم دے دیا گیا ہے ۔

 نیو کیلی ڈونیا  بحر الکاہل کے اس مقام پر واقع ہے جو کہ  شدید زلزلے کی لپیٹ میں رہتا ہے ۔



متعللقہ خبریں