ماحول کو گندہ کرنا مہنگا پڑ گیا، کمپنی 850 ملین ڈالر ہرجانہ اداکرے گی

امریکی ریاست مینےسوٹا  میں واقع  تھری ایم  مائننگ اینڈ کیمیکل انڈسٹری   کی جانب سےکیمیائی مصنوعات کی تیاری کے دوران  ماحولیات کو پہنچنے والے نقصانات کی زر تلافی کا فیصلہ کیا گیا ہے

915131
ماحول کو گندہ کرنا مہنگا پڑ گیا، کمپنی 850 ملین ڈالر ہرجانہ اداکرے گی

امریکی ریاست مینےسوٹا  میں واقع  تھری ایم  مائننگ اینڈ    کیمیکل انڈسٹری   کی جانب سےکیمیائی مصنوعات کی تیاری کے دوران  ماحولیات کو پہنچنے والے نقصانات کی زر تلافی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بتایا گیاہے کہ کمپنی   اس کے تحت 850 ملین ڈالر  ہرجانہ ادا کرے گی ۔

معلوم ہوا ہے کہ  کمپنی اور سرکاری اہلکاروں کے درمیان ایک معاہدے کے نتیجے میں یہ ہرجانہ ادا کیا جائے گا جو کہ امریکی تاریخ کا   ریکارڈ ہرجانہ ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں