دو ماہ میں5400 افراد زکام سےہلاک ، فرانسیسی محکمہ صحت پریشان

فرانس میں  گزشتہ  دسمبر کے مہینے سے  اب تک زکام سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5400 تک جا پہنچی ہے۔

911785
دو ماہ میں5400 افراد زکام سےہلاک ، فرانسیسی محکمہ صحت پریشان

فرانس میں  گزشتہ  دسمبر کے مہینے سے  اب تک زکام سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5400 تک جا پہنچی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ   گزشتہ مہینے کے تیسرے ہفتے  تک  زکام سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5400 تھی  جبکہ  مزید دو  ہزار افراد دیگر امراض میں مبتلا ہو کر  ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  ان اموات  کا 90 فیصد  65 سال سے زیادہ عمر کے افراد  کا ان امراض  میں مبتلا ہونا تھا ۔



متعللقہ خبریں