چین نے دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر تیار کرلیا

بتایا گیا ہے کہ سن وے ٹائی ہائی لائٹ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر اورٹیان ہائی 2دوسرے نمبر پر تیز ترین سپریم کمپیوٹر گردانا گیا ہے

847052
چین نے دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر تیار کرلیا

چین میں اب بھی دو سپر کمپیوٹر دنیا بھر کے سپر کمپیوٹرز سے تیز رفتار ہیں۔

 سن وے ٹائی ہائی لائٹ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر اورٹیان ہائی 2دوسرے نمبر پر تیز ترین سپریم کمپیوٹر گردانا گیا ہے۔

 دنیا کے تیز ترین 500کمپیوٹرز کی فہرست میں یہ دونوں کمپیوٹر بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔

ان کمپیوٹرز  کو مشرقی چینی  صوبے ووشی  میں واقع سپر کمپیوٹرز سینٹر نے تیار کیا ہے۔



متعللقہ خبریں