ترکی کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ

ضلع برصا میں درجہ حرارت 20 سینٹی گریڈ سے 30 تک جبکہ بالک ایثر میں 29 سینٹی گریڈ تک متوقع ہے

464491
ترکی کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ

محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق جنوبی مرمرا میں گزشتہ ہفتے سے بڑھنے والے درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

ضلع برصا میں درجہ حرارت 20 سینٹی گریڈ سے 30 تک جبکہ بالک ایثر میں 29 سینٹی گریڈ تک متوقع ہے۔

برصا میں ماہ اپریل کا زیادہ سے زیادہ اوسط درجہ حرارت 12 سینٹی گریڈ ہے جس کے مطابق 30 سینٹی گریڈ ایک غیر متوقع پیش رفت ہے۔

اسی طرح ملک کے دیگر علاقوں میں بھی درجہ جرارت معمول کی سطح سے بلند رہے گا۔



متعللقہ خبریں