چین: بیجنگ میں گاڑیوں کا استعمال ممنوع ہوگیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے چار روز تک شہر بھر میں گاڑیوں اور آتش بازی کے استعمال کو ممنوعہ قرار دے دیا گیا ہے

413198
چین: بیجنگ میں گاڑیوں کا استعمال ممنوع ہوگیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ۔
چینی محکمہ موسمیات کے مطابق بیجنگ میں کل سے شہر میں آلودگی کی بلند سطح کے باعث چار روز کےلیے خطرے کا الارم دے دیا جائے گا۔
بتایا گیا ہےکہ ان چار روز میں فضائی آلودگی اپنے عروج پر ہوگی ۔
اس آلودگی میں اضافے کی وجہ سے شہر بھر میں گاڑیوں اور آتش بازی کے استعمال کو ممنوعہ قرار دے دیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں