ایفل ٹاور کلائمیٹ سمٹ کے موقع قمقموں سے روشن

قابل تجدید توانائی کے استعمال پر توجہ مبذول کرانے کی خاطر ایفل ٹاور کو روشنیوں سے منور کیا گیا ہے

357080
ایفل ٹاور کلائمیٹ   سمٹ کے   موقع    قمقموں سے روشن

ایفل ٹاور کو بین الاقوامی موسمی تبدیلیوں سے قبل پر امید پیغامات دینے کے زیر مقصد روشنیوں سے منور کیا گیا ہے۔ اس چیز کا مقصد قابل تجدید توانائی کی جناب دنیا بھر کی توجہ کو مبذول کرانا تھا۔ ایک دل ایک درخت کے نام سے اس شو کے ذریعے موسمی تبدیلیوں سے متعلق مذاکرات میں عوام الناس کو بھی شامل کرنے اور مطلوبہ معاہدے قائم کرنے کا مقصد بھی بنایا گیا ہے۔
روشنیوں کا یہ جشن 140 ملکوں سے تعلق رکھنے والے سربراہان کی شمولیت سے منعقدہ کانفرس 4 دسمبر تک جاری رہے گی


ٹیگز:

متعللقہ خبریں