یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھنے میں مزید آسانی

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یو ٹیوب نے ایک طویل مدت کے بعد ودیڈیو پینل میں تبدیلیاں لائی ہیں

314397
یو ٹیوب پر  ویڈیو دیکھنے میں مزید آسانی

یو ٹیوب اب پہلے سے کہیں زیادہ شفاف ہے۔
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یو ٹیوب نے ایک طویل مدت کے بعد ودیڈیو پینل میں تبدیلیاں لائی ہیں۔
ویڈیو پلیئر میں انڈرائڈ لولی پاپ پروگرام کے ذریعے ڈیزائنگ کرنے والایو ٹیوب اب زیادہ شفاف رنگوں کا مالک بن گیا ہے۔
اس پیش رفت کے ساتھ ویڈیو چلنے کےدوران ٹائم لائن کو استعمال کرتے وقت فلم کا زیریں حصہ متاثر نہیں ہو گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں