خانہ کعبہ میں وائی فائی کی مفت سہولت

خانہ کعبہ کے صحن میں مفت وائی فائی کے ساتھ ساتھ بلو ٹوتھ سروس بھی مہیا کی جا رہی ہے جن کی بدولت مسجد الحرام میں مختلف رہنمائی کی اپیلیکشنز کا استعمال کیا جا سکے گا

314804
خانہ کعبہ میں وائی فائی کی مفت سہولت

حجاج کرام اور زائرین کی سہولت کےلیے سعودی حکومت نے خانہ کعبہ میں مفت وائی فائی سروس کا اہتمام کیا ہے ۔
خانہ کعبہ کے صحن میں مفت وائی فائی کے ساتھ ساتھ بلو ٹوتھ سروس بھی مہیا کی جا رہی ہے جن کی بدولت مسجد الحرام میں مختلف رہنمائی کی اپیلیکشنز کا استعمال کیا جا سکے گا۔
علاوہ ازیں ،وائی فائی اور بلوٹوتھ کی بدولت خانہ کعبہ کا طواف کرنے والی ایپلیکشن کی مدد سے طواف کی صحیح تعداد بھی معلوم ہو سکے گی ۔
یہ سہولیات ام القری یونیورسٹی مکہ کے شعبہ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے فراہم کی جا رہی ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں