ترک مسلح افواج یو ٹیوب پر

ترک مسلح افواج کے نام سے یوٹیوب پر ایک چینل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں ترک فوجی شعبوں کو متعارف کر وایا جائے گا

278945
ترک مسلح افواج یو ٹیوب پر

جنرل ہیڈ کوارٹر نے یو ٹیوب پر اپنا متعارفی چینل شروع کر دیاہے۔
ترک مسلح افواج کے نام سے یوٹیوب پر ایک چینل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں ترک فوجی شعبوں کو متعارف کر وایا جائے گا۔
اس چینل پر چناق قلعے سن 1915 کے تمام واقعات سے بھی روشناس ہونے کا موقع ملے گا /
دس مارچ سے آن لائن ہونے والے اس چینل کو خاصی پذیرائی حاصل ہوئی ہے جس کے نیتجے میں اس چینل کو پسند کرنے والوں کی تعداد 1700 تک جا پہنچی ہے۔
دنیا کی دس بڑی افواج میں شامل ترک مسلح افواج کو نیٹو کی دوسری بڑی فوج ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں