شمالی کوریا کا دو میزائلوں کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے ۔ میزائلوں نے 500کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ۔

245556
شمالی کوریا  کا  دو میزائلوں کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے ۔ میزائلوں نے 500کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ۔ واضح رہے کہ یہ تجربے شمالی کوریا کی جنگی مشقوں کا حصہ ہیں،۔امریکا نے شمالی کوریا پر دور تک مار کرنے والے میزائلوں پر پابندی لگا رکھی ہے لیکن درمیانے درجے کے میزائلوں پر یہ پابندی لاگو نہیں ہوتی،۔یہ تجربہ اس وقت کیا گیا ہے جب جنوبی کوریا اور امریکا کی سالانہ مشترکہ جنگی مشقیں جاری ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں