ترک سائنسدان کی ایک نئی دریافت

مرسن یونیورسٹی کے اسوسیئٹ پروفیسر ایرکن کویونجو نے گرانیوز مچھلی میں موجود ایک پیراسائٹ کی ایک نئی قسم کی دریافت کی ہے

179963
ترک سائنسدان کی ایک نئی دریافت

ترک سائنسدانوں کی ایک اہم کامیابی۔۔
مرسن یونیورسٹی کے اسوسیئٹ پروفیسر ایرکن کویونجو نے گرانیوز مچھلی میں موجود ایک پیراسائٹ کی ایک نئی قسم کی دریافت کی ہے۔
مرسن یونیورسٹی کی فکلیٹی آف واٹر پروڈکٹس کے اسوسیئٹ پروفیسر ڈاکٹر ایرکن کویونجو نے م گرانیوزمچھلیوں کے گلپھڑوں پر تحقیقات کے دوران اس پیرا سائٹ کی دریافت کی ۔
جس کے بعد انہوں نے مزید تحقیقات کے بعد اس پیرا سائٹ کا اس سے قبل لٹریچر میں وجود نہ پائے جانے کا اعلان کیا ۔

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں