انٹی بیاٹک دو سال سے کم عمر بچوں کے لیے  موٹاپے پن کا سبب

امریکہ کے فلا ڈلفیا بچوں کے ہسپتال میں کی جانے والی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دو سال سے کم عمر کے بچوں کو انٹی بیاٹک دینے سے موٹاپے پن کا خطرہ 20 فیصد بڑھ جاتا ہے ۔

144437
انٹی بیاٹک دو سال سے کم عمر بچوں کے لیے  موٹاپے پن کا سبب

امریکہ کےفلا ڈلفیا بچوں کے ہسپتال میں کی جانے والی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دو سال سے کم عمر کے بچوں کو انٹی بیاٹک دینے سے موٹاپے پن کا خطرہ 20 فیصد بڑھ جاتا ہے ۔ ہسپتال نے 65 بچوں پر تحقیق کی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ موٹاپے پن کےشکار دو تہائی بچوں کو دوسال سے کم عمر میں کافی مقدار میں آنٹی بائیٹک دی گئی تھی ۔انٹی با ئیٹک نظام ہاضمہ کے فائدہ مند بکٹیریا کو نقصان پہنچاتی ہے جو موٹاپے کا سبب بنتا ہے ۔ ڈاکٹروں نے انتہائی ضرورت کے سوا بچوں کو انٹی بائیٹک نہ دینے کا مشورہ دیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں