امریکہ نے ناروے کے لیے 166 ارب ڈالرز کے فوجی سامان کی فروخت منظور کرلی

امریکی امور خارجہ نے ناروے کے لیے ایک ارب 166ارب ڈالرز کے عسکری سازو سامان  فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے

1980307
امریکہ نے ناروے کے لیے 166 ارب ڈالرز کے فوجی سامان کی فروخت منظور کرلی

امریکی امور خارجہ نے ناروے کے لیے ایک ارب 166ارب ڈالرز کے عسکری سازو سامان  فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

امریکی ایجنسی برائے سلامتی تعاون کے مطابق،امور خارجہ نے ناروے کو تقریبا ایک ارب ڈالر کے  ہیلی کاپٹر کی فروخت  قبول کرلی ہے۔

اس فیصلے سے متعلق اس پیکیج میں چھ عدد MH-60 R ہیلی کاپٹر ،پندرہ عدد T-700 GE-401C  انجنز،نو لنک  اور سولہ عدد ڈیٹا ٹرانسفر وائرلیس ٹرمینلز،18 GPS  نظام اور دیگر سازو سامان شامل ہے۔

اس کے علاوہ  ناروے کو C-130J طیاروں کو بھی سال 2028  تک 166 ملین ڈالر کی اضافی فروخت  کے ساتھ سپرد کیا جائے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں