ترک صنعتی پیداوار میں 7٫3 فیصد کا اضافہ

ترک ادارہ شماریات نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ  اکتوبر میں ترکی کی سالانہ صنعتی پیداوار میں 7.3فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

864810
ترک صنعتی پیداوار میں 7٫3 فیصد کا اضافہ

ترک ادارہ شماریات نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ  اکتوبر میں ترکی کی سالانہ صنعتی پیداوار میں 7.3فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 خبر  کے مطابق اکتوبر میں باقی تینوں شعبوں کے مقابلے میں صنعتکاری کی پیداواری صلاحیت کے شعبے میں پورے سال کی نسبت سب سے زیادہ 7.7فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 اسی عرصے میں بجلی، گیس، بھاپ اور ایئر کنڈیشنگ کی فراہمی کے شعبوں میں 7.3فیصد جبکہ کان کنی اور  معدنیات کے شعبوں کی پیداواری صلاحیت میں0.5فیصد اضافہ ہوا۔

ترکی کی صنعتی پیداوار ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ یہ جی ڈی پی میں اضافے کے لئے غیر ضروری اہمیت کی حامل ہے



متعللقہ خبریں