چین کی مال گاڑی بیلا روس کےلیے روانہ،دو ہفتے میں پہنچے گی

یہ مال گاڑی  چینی ساحلی شہر یان تیان سے روانہ ہوئی  جو کہ  2 ہفتوں کے دوران 9900 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتےہوئے  بیلاروس پہنچے گیجس پر 41 کنٹینرز لدے ہیں

738164
چین کی مال گاڑی بیلا روس کےلیے روانہ،دو ہفتے میں پہنچے گی

چین  نے  پہلی مال گاڑی بیلا روس کےلیے روانہ کر دی ۔

 یہ مال گاڑی  چینی ساحلی شہر یان تیان سے روانہ ہوئی  جو کہ  2 ہفتوں کے دوران 9900 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتےہوئے  بیلاروس پہنچے گی ۔

اس مال گاڑ ی میں  41 عدد کنٹینرز  لدے ہیں جن میں  موبائل فونز، گاڑیوں کے پرزہ جات   اور دیگر  سامان  موجود ہے ۔

 خیال ہے کہ  یہ ریلوے لائن  چین اور یورپ کے درمیان  نقل و حمل  کا بہترین  اور کفایتی ذریعہ ثابت ہوگی۔



متعللقہ خبریں