ترکی: ملکی صنعتی پیدوار میں اضافہ

ترک  محکمہ برائے  شماریات کےمطابق ، اگست کے مہینے میں  ترک صنعتی پیدوار  میں جولائی  کے مقابلے  میں 9٫4 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا

586220
ترکی: ملکی صنعتی پیدوار میں اضافہ

ترک  محکمہ برائے  شماریات کےمطابق ، اگست کے مہینے میں  ترک صنعتی پیدوار  میں جولائی  کے مقابلے  میں 9٫4 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

 واضح رہے کہ  ماہرین اقتصادیات  نے  پیشن گوئی کی تھی  کہ  سال رواں کے اگست کے مہینے   کا تناسب  گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 2٫8 فیصد تک بڑھ سکتا ہے مگر  اس پیشن گوئی  کے بر خلاف ترک صنعتی پیداوار 3٫6 فیصد بڑھ گئی ۔



متعللقہ خبریں