یورو کپ ترکی کی برآمدات میں اضافے کا سبب بن گیا

یورپی فٹ بال  کی وجہ سے فرانس   میں  گھونگھوں ، مینڈکوں  اور  آتھیرینا مچھلی کی طلب میں  اضافہ ہوا ہے جسے ترکی پوری کر رہا ہے

512198
یورو کپ ترکی کی برآمدات میں اضافے کا سبب بن گیا

یورپی فٹ بال   کی وجہ سے فرانس   میں  گھونگھوں ، مینڈکوں  اور  آتھیرینا مچھلی کی طلب میں  اضافہ ہوا ہے ۔

   بتایا گیا ہے کہ   ترکی  کی  اس شعبے میں برآمدات 35  فیصد بڑھ گئی ہیں۔

 ترکی  سالانہ دو ہزار ٹن  آرتھرینا مچھلی  کو برطانیہ،فرانس،اٹلی اور اسپین کو برآمد کر رہا ہے  جہاں لوگ اسے شوق سے کھاتے ہیں۔

 فرانس میں  فٹ بال مقابلوں کے شروع ہوتے ہی    لوازمات    کی طلب بھی بڑھ رہی ہے  جس کے نتیجے میں  ترکی کثیر تعداد میں  فرانس  کو   گھونگھوں ،مینڈکوں اور  مچھلی  کی  برآمد کر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں