ترکی:اعتماد صارفین کے انڈیکس میں ریکارڈ اضافہ

یکم نومبر کے انتخابات کے نتائج کے بعد اعتماد صارفین کےانڈیکس میں 22٫9 فیصد اضافے کے ساتھ 77٫15 ریکارڈکیا گیا جو کہ گزشتہ سال اپریل کے مہینے سے اب تک ریکارڈ کیے جانے والی بلند ترین شرح ہے

420110
 ترکی:اعتماد صارفین کے انڈیکس میں ریکارڈ اضافہ

یکم نومبر کے انتخابات کے نتائج کے بعد اعتماد صارفین کے انڈیکس میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ۔
انڈیکس میں 22٫9 فیصد اضافے کے ساتھ 77٫15 ریکارڈکیا گیا جو کہ گزشتہ سال اپریل کے مہینے سے اب تک ریکارڈ کیے جانے والی بلند ترین شرح ہے ۔
اس بارے میں وزیر صنعت و ٹیکنالوجی فکری ایشیک نے کہا ہے کہ یکم نومبر کے انتخابی نتائج عوام کے حکومت کے تیرہ سالہ دور اقتدار پر مکمل اعتماد کا ثبوت ہے ۔ اور ہمیں امید ہے کہ یہ سلسلہ یونہی جاری رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں