یوان کی قدر میں مندی لانے کا عمل روک دیا گیا
بینک نے اعلان کیا ہے کہ چینی کرنسی یوان کی منگل کے دن سے قدر میں کمی لانے کے عمل کو آج معمولی سطح کے اضافے کے بعد ختم کر دیا گیا ہے
327154
![یوان کی قدر میں مندی لانے کا عمل روک دیا گیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/10-11/Files/UploadedImages/6746783157inyuan.jpg?time=1718356860)
چین میں تخفیف زر کا عمل رک گیا۔
چینی اسٹیٹ بینک نے تین روز تک اوپر تلے اپنی کرنسی میں تخفیف کے عمل کو روک دیا ہے۔
بینک نے اعلان کیا ہے کہ چینی کرنسی یوان کی منگل کے دن سے قدر میں کمی لانے کے عمل کو آج معمولی سطح کے اضافے کے بعد ختم کر دیا گیا ہے۔
یوان کی قدر میں ایک ہفتے کے اندر 3٫6 فیصد کی گراوٹ آئی ہے۔