ترکی کی گذشتہ 12 ماہ کی برآمدات 155 بلین14 ملین ڈالر رہیں

ترکی کی گذشتہ 12 ماہ کی برآمدات 1.7 فیصد اضافے کے ساتھ 155 بلین 14 ملین ڈالر رہیں

242831
ترکی کی گذشتہ 12 ماہ کی برآمدات 155 بلین14 ملین ڈالر رہیں

برآمدات 155 بلین سے بڑھ کر 14 ملین تک پہنچ گئی ہیں۔
ترکی برآمداتی کمیٹی کے اعلان کردہ ماہِ فروری کے برآمداتی اعداد و شمار کے مطابق ترکی کی گذشتہ 12 ماہ کی برآمدات 1.7 فیصد اضافے کے ساتھ 155 بلین 14 ملین ڈالر رہیں۔
ماہِ فروری کی برآمدات گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 13 فیصد کمی کے ساتھ 10 بلین 495 ملین ڈالر رہیں۔
بیان میں ماہِ فروری میں برآمدات میں کمی کی وجہ پیریٹی میں تناو اور ناموزوں موسمی حالات بتائے گئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں