ترکی: برآمدات میں اضافہ درآمدات میں کمی

گزشتہ مہینے ترکی کی برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 4٫2 فیصد اضافے کے ساتھ 12 بلین 923 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہیں

70656
ترکی: برآمدات میں اضافہ درآمدات میں کمی

گزشتہ مہینے ترکی کی برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 4٫2 فیصد اضافے کے ساتھ 12 بلین 923 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہیں۔
جبکہ درآمدت 1٫1 فیصد کمی کے ساتھ 20 بلین 776 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں ۔
ترک محکمہ شماریات کے مطابق ، ترکی کے بیرونی تجارتی خسارے کا تناسب بھی 8٫8 فیصد کمی کے ساتھ 7 بلین 853 ملین ڈالر رہا ۔
ترکی نے سب سے زیادہ برآمدات یورپ ممالک بالخصوص جرمنی جبکہ درآمدات روس کے ساتھ کیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں