شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 6 جوان شہید

96946
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 6 جوان شہید


شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔
 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان شہیداور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں