پاکستان، کوئلے کی کان میں گیس لیکیج ، 11 افراد لقمہ اجل

کوئٹہ کے ضلعی  مائننگ انسپکٹر عبدالغنی بلوچ نے اطلاع دی  ہے کہ کوئٹہ کے قریب ایک کان میں گیس کا اخراج ہوا

2148295
پاکستان، کوئلے کی کان میں گیس لیکیج ، 11 افراد لقمہ اجل

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان میں گیس لیکج کے باعث 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

کوئٹہ کے ضلعی  مائننگ انسپکٹر عبدالغنی بلوچ نے اطلاع دی  ہے کہ کوئٹہ کے قریب ایک کان میں گیس کا اخراج ہوا۔

اس واقعے میں 11 افراد ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے، بلوچ نے بتایا کہ کان سے تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

صوبائی  حکام نے یہ بھی بتایا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

خیال رہے  ماہ مارچ میں بھی صوبہ بلوچستان میں کسی  اور کان میں دھماکہ ہوا تھا اور اس میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں