شمالی شام، عفرین کے مرکز میں کار بم دھماکہ

ابتدائی معلومات کے مطابق 5 شہریوں کے زخمی ہونے والے اس دھماکے  سے گرد و نواح کو مالی نقصان  پہنچا

1312820
شمالی شام، عفرین کے مرکز میں کار بم دھماکہ

شمالی شام  کے  علاقے  عفرین میں ایک کار بم دھماکے سے 5 شہری زخمی ہو گئے۔

عفرین  کے مرکزی علاقے میں  ایک گاڑی میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق 5 شہریوں کے زخمی ہونے والے اس دھماکے  سے گرد و نواح کو مالی نقصان  پہنچا۔

سیکورٹی قوتوں کا خیال ہے کہ یہ حملہ دہشت گرد تنظیم وائے پی جی /PKK کی کارستانی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں