شمالی عراق و شام میں مزید 17 دہشت گرد جہنم واصل

دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ موثر اور فیصلہ کن طریقے سے  جاری ہے، ترک مسلح افواج

2153315
شمالی عراق و شام میں  مزید 17 دہشت گرد جہنم واصل

عراق اور شام کے شمالی علاقوں  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 17 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ موثر اور فیصلہ کن طریقے سے  جاری ہے۔ ترک مسلح افواج نے عراق کے شمال میں حاکرک اور  پنجہ کلید آپریشن علاقوں میں PKK کے 8 دہشت گردوں اورفرات ڈھال و چشمہ امن کارروائیوں کے  علاقوں میں  PKK/YPG  کے 9 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے۔"



متعللقہ خبریں