یمن: تعز شہر میں جھڑپیں،30 حوثی باغی ہلاک

یمنی شہر تعز میں حوثی باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان جھڑپوں میں 30 حوثی ہلاک ہو گئے

1093456
یمن: تعز شہر میں جھڑپیں،30 حوثی باغی ہلاک

یمنی شہر تعز میں حوثی باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان جھڑپوں میں 30 حوثی ہلاک ہو گئے۔

 یمنی فو ج کی چوتھی بریگیڈ کے  ترجمان  لیفٹنٹ محمد بن نقیب نے  بتایا کہ   یہ جھڑپیں  تعز میں فوجی آپریشن کے دوران   شروع  ہوئیں  جن  میں 6 حوثیوں کو گرفتار بھی  کیا گیا ہے ۔

 سیاسی عدم  استحکام کے شکار ملک یمن میں  حوثی باغی  سن 2014 سے بغاوت شروع کیے ہوئےہیں جنہوں نے  صنعا٫  سمیت بعض علاقوں کو اپنے قبضے میں  لیا ہوا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں