عراق میں کار بم دھماکہ،7 افراد ہلاک 5 زخمی

عراقی صوبے الانبار  میں ایک چیک پوسٹ  پر خود کش حملے  میں  7 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے

1039564
عراق میں کار بم دھماکہ،7 افراد ہلاک 5 زخمی

عراقی  صوبے الانبار  میں ایک چیک پوسٹ  پر خود کش حملے  میں  7 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ   کار بم کا یہ واقعہ   شام عراق سرحد پر موجود  ایک چیک پوسٹ  پر ہوا جس       کا کنٹرول   عراقی فوج اور حشد الشعبی  مل کر سنبھال رہے تھے ۔

 اس دھماکے میں  2 شہریوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا  ہے ۔

 عراقی وزیر اعظم  حیدر العبادی      کے  داعش  کا ملک میں خاتمہ کرنے پر مبنی بیان کے باوجود    عراقی حفاظتی  اہلکاروں  پر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری  ہے۔



متعللقہ خبریں