ایران اور سعودی عرب کے درمیان تیل کی پیدوار کے حوالے سے مثبت پیش رفت

ایرانی اور سعودی وزراء پیٹرولیم  نے تیل کی برآمدات کرنے والے ممالک کی یونین اوپیک کے آسڑوی دارالحکومت ویانا میں 174 ویں عمومی اجلاس   سے قبل دو طرفہ ملاقات کی

997923
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تیل کی پیدوار کے حوالے سے مثبت پیش رفت

ایرانی وزیرِ پیٹرولیم بیجن نامدار زنگنے  کا کہنا ہے کہ تیل کے پیداواری تناسب کے معاملے میں سعودی وزیر پیٹرولیم خالد الفتح سے ملاقات خوشگوار گزری ہے۔

ایرانی اور سعودی وزراء پیٹرولیم  نے تیل کی برآمدات کرنے والے ممالک کی یونین اوپیک کے آسڑوی دارالحکومت ویانا میں 174 ویں عمومی اجلاس   سے قبل دو طرفہ ملاقات کی۔

سعودی ہم منصب سے اس خصوصی ملاقات کے بعد پریس بریفنگ میں زنگنے نے بتایا کہ مذاکرات میں  پیداوار بڑھانے پر بات چیت ہوئی ہے جو کہ مثبت گزری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اوپیک  اجلاس میں پیٹرول کی پیداواری شرح  کے معاملے میں معاہدہ طے پا سکتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں