دریائے اردن: اسرائیلی فوجی 20 فلسطینیوں کواٹھا لے گئے

اسرائیلی فوجیوں  نے مقبوضہ  علاقوں سے 20 فلسطینی  گرفتار کرلیے جن کے بقول یہ افراد تخریب کاریوں میں ملوث تھے

813377
دریائے اردن: اسرائیلی فوجی 20 فلسطینیوں کواٹھا لے گئے

اسرائیلی فوجیوں  نے مقبوضہ  علاقوں سے 20 فلسطینی  گرفتار کرلیے ۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق ، یہ گرفتاریاں  دریائے اردن  کے مغربی کنارے    کے مختلف دیہاتوں اور قصبوں  سے کی گئی ہیں   ۔

 اس افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے ہے کہ وہ   تخریب کاریوں میں ملوث تھے ۔

یاد رہے کہ اسرائیلی فوجی  مسلسل  متعلقہ علاقوں سے   فلسطینیوں کو گرفتار کر کے لے جاتے ہیں جس کے باعث  جیلوں میں اب تک  7 ہزار فلسطینی مُقّید  ہیں۔



متعللقہ خبریں