اسرائیلی فوج کی طرف سے  15 فلسطینی گرفتار

ترک جنگی طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

728437
اسرائیلی فوج کی طرف سے  15 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی علاقے سے  15 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ  دریائے اردن کے مغربی علاقے کے شہروں الخلیل،نور شمس کیمپ،جییوس گاؤں  اور تاکو اور شیخ سعد کے علاقوں   سے حماس کے تین اراکین سمیت 15 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

 دریں اثناء فلسطینی اداروں کیطرف سے تیار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل خانوں میں اسوقت سات ہزار قیدی موجود ہیں ۔



متعللقہ خبریں