فرات ڈھال آپریشن: دہشت گردوں کے خلاف کاروائی جاری

شمالی شام میں  جاری فرات ڈھال آپریشن کے سلسلے  میں  حال ہی میں  ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران  داعش کے  36 دہشت گرد مارے گئے  جبکہ 11 شامی مخالفین بھی زخمی ہوئے

602962
فرات ڈھال آپریشن: دہشت گردوں کے خلاف کاروائی جاری

شمالی شام میں  جاری فرات ڈھال آپریشن کے سلسلے  میں  حال ہی میں  ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران  داعش کے  36 دہشت گرد مارے گئے  جبکہ 11 شامی مخالفین بھی زخمی ہوئے۔

 جنرل  ہیڈ کوارٹرز نے اس حوالے سے  بیان میں بتایا ہے کہ   اس آپریشن  کے سلسلے میں  داعش   کے 100 ٹھکانوں  کو  تباہ کر دیا گیا ہے۔

 دوسری جانب ترک ضلع حقاری کے قصبے  چوکورجہ    کے دیہی علاقوں   اور شمالی عراق کے زاپ  نامی علاقے  پر فضائی حملوں میں  دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔



متعللقہ خبریں