گزشتہ مہینے عراق میں 867 افراد ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے عراقی مشن  نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  گزشتہ مہینے کے دوران عراق  کے پر تشدد واقعات میں 867 افراد ہلاک اور 1456 زخمی ہو چکے ہیں

502695
گزشتہ مہینے عراق میں 867 افراد ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے عراقی مشن  نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  گزشتہ مہینے کے دوران عراق  کے پر تشدد واقعات میں 867 افراد ہلاک اور 1456 زخمی ہو چکے ہیں۔

 رپورٹ میں بتایا گیا  ہے کہ  ان میں سے  سب سے  زیادہ بغداد میں  ہلاک ہو  ئے جس کے  بعد موصل شہر کا نام سر فہرست رہا ہے۔

  رپورٹ میں   اپریل  کے مہینے   کے بارے میں بھی بتایا گیا ہےکہ اس مہینے  ملک بھر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 741  جبکہ زخمیوں کی   تعداد1374 تھی ۔



متعللقہ خبریں